ساہیوال، سٹیزن پورٹل پر شکایت کرنے والا شہری گرفتار

ساہیوال(ایس این این) وزیراعظم عمران خان کے سٹیزن پورٹل پر پولیس کے مقدمہ درج نہ کر نے کی شکایت ایک شہری یاسر جلال کو مہنگی پڑ گئی ۔پولیس تھانہ غلہ منڈی نے الٹا شہری کو حوالات میں بند کر دیا مزید پڑھیں