ساہیوال، اوباش نوجوان کی خاتون سنگر سے جنسی زیادتی

ساہیوال(بیورورپورٹ)اوباش کی خاتون سنگرسے زیادتی،تیمورعرف سجن ٹیلی فون پر دھمکاتارہا،والد نے قانونی کارروائی کی کوشش کی توملزم گھرکی دیوارپھلانگ کر کمرہ میں گھس آیا،اسلحہ کی نوک پر ہاتھ پیرباندھ کر منہ میں کپڑاٹھونس دیا،مکمل برہنہ کرکے وحشیانہ اندازمیں بے بس مزید پڑھیں