ساہیوال، سمال انڈسٹری میں ڈیلر سے 8 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

ساہیوال(ایس این این ) سمال انڈسٹری اسٹیٹ جہاز گرائونڈ کے گیٹ پر ایک سپئیر پارٹس ڈیلر محمد شفیق سے تین ڈاکوئوں نے دن دہاڑے 8لاکھ57ہزار روپے کی نقدی اور ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت سونے کا لاکٹ لوٹ لیا اور فرار مزید پڑھیں