ساہیوال، سنٹرل جیل کے موبائل جیمرز سے شہریوں کے رابطے منقطع

ساہیوال(نیوز رپورٹر)سینٹرل جیل ساہیوال میں لگے موبائل فون جیمرز سے گردونواح کے شہر پریشان، فرید ٹاؤن، ڈی پی ایس، میڈیکل کالج، جہاز گراؤنڈ اور 93 سکس آر کے شہریوں کا مواصلاتی رابطہ اپنے اعزہ و دوستوں سے منقطع ہو گیا. مزید پڑھیں