ساہیوال، فنکاروں اور ادیبوں میں امدادی رقوم تقسیم

ساہیوال (ایس این این) کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادرقاضی نے کہا ہے کہ فنکار سماج کو توانا رکھنے اور بھائی چارے کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور انہی کی بدولت خطے کی ثقافتی پہچان ممکن ہوتی ہے مزید پڑھیں