ساہیوال، بھیس بدل کر چوریاں‌کرنے والا کم سن ملزم گرفتار

ساہیوال(ایس این این)ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال مدثر غفارخان، محمد یوسف ASI کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہوئے بھکاری کے روپ میں چوری کی واردات کرنے والا کم عمر ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم نے چند یوم مزید پڑھیں