ساہیوال، محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام بلیک ڈے بلیک نائٹ میں تبدیل

ساہیوال(ایس این این) محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام 27 اکتوبر کو بلیک ڈے منانے کے لیے خواتین اور مرد اساتذہ کو شام ساڑھے چھے بجے صدر چوک میں حاضر ہونے کا حکم. بلیک ڈے کو بلیک نائٹ بنانے کی منطق مزید پڑھیں