ساہیوال سمیت 25 اضلاع کے کالجز بند کرنے کا فیصلہ

ساہیوال(ایس این این) حکومت پنجاب نے کورونا کی 5 فیصد سے زائد شرح والے اضلاع میں تمام نجی ،سرکاری کالجز اور اکیڈمیز بند کرنے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے. ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن سمیت 25 اضلاع کے کالجز فوری مزید پڑھیں