ساہیوال، پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، راہگیر خاتون بھی جاں بحق

ساہیوال(بیورورپورٹ)مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے،راہگیرخاتون بھی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی،پولیس تھانہ غلہ منڈی ساہیوال نے عارفوالابائی پاس ساہیوال کے قریب خطرناک اور بدنام زمانہ اشتہاری مجرموں شہباز عرف شہبازی ولد اجمل خاں قوم مردانہ سکنہ مزید پڑھیں