ساہیوال، نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق محلہ نور پارک کے قریب رات کے وقت نامعلوم شخص ریلوے پٹری عبور کر رہاتھا کہ لاہور سے ساہیوال آنے والی کراچی ایکسپریس کی زد مزید پڑھیں