ساہیوال، محکمہ انہار کے اہلکاروں کی مدد سے سرکاری زمین پر قبضہ

ساہیوال(ایس این این) اینٹی کر پشن ساہیوال نے محکمہ انہار کی واگزار کرائی گئی38کنال سر کاری اراضی مالیت ڈھائی کروڑ روپے پر سیاسی جماعت کے قبضہ مافیا نے محکمہ انہار کے اہل کاروں سے مل کر دوبارہ قبضہ کر لیا مزید پڑھیں