ساہیوال، نقب زنی کی وارداتیں، نقدی اور سامان لوٹ‌لیا گیا

ساہیوال(ایس این این) نقب زن15لاکھ روپے کی نقدی ،زیورات چار دوکانوں سے لوٹ کر لے گئے۔بر کت ٹائون میں چار مسلح افراد نے صابر حسین کی دوکان سے تین لاکھ روپے کی نقدی اور چار لاکھ روپے کے زیورات لوٹ مزید پڑھیں