ساہیوال، جہاز گراؤنڈ قبرستان نشئیوں کا ڈیرہ بن گیا

ساہیوال(نامہ نگار)جہاز گراؤنڈ کا قبرستان چار دیواری ٹوٹنے کی وجہ سے نشئی لوگوں کا مسکن بن گیا ہے۔ قبرستان میں پتنگ بازوں اور نشئیوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں. پتنگ لوٹنے والے قبروں کی بے حرمتی کا باعث بن رہے مزید پڑھیں