ساہیوال، واپڈا کے سٹور میں 15 کروڑ کا غبن، اہل کار تبدیل

سا ہیوال(ایس این این ) چیف ایگزیکٹو آفیسر واپڈا میپکو ملتان ریجن چو ہدری محمد اکرام نے ریجنل واپڈا سٹور ساہیوال میں پندرہ کروڑ روپے کے مبینہ غبن کے انکشاف کے بعد اچانک چھاپہ مارا اور سٹور کا معائینہ کیا مزید پڑھیں