ساہیوال، مسیحی عامل نے خاتون کی عزت لوٹ لی

ساہیوال(بیورورپورٹ)مسیحی عامل نے خاتون کی عزت لوٹ لی،اغواء کرکے بہاولپورلےجاکرقیدکرلیا،گن پوائنٹ پر کئی دن عزت لوٹتارہا۔نواحی گاؤں 61/4آرکی رہائشی عظمیٰ بی بی کاوالدہ محمدرفیق کسی پراسراربیماری میں مبتلاتھا۔ڈینئیل مسیح نے ولائت کاجھوٹادعویٰ کرکے لوگوں کا علاج شروع کررکھاتھاجس نے بتایاکہ مزید پڑھیں