ساہیوال، راستے کا تنازعہ، فائرنگ سے 1 شخص زخمی

سا ہیوال(ایس این این) نواحی گاؤں 62۔فائیو ایل میں را ستہ کے تنازعہ پر ایک زمیندار ذو الفقار اور اسکے بیٹے محمد وسیم کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا تین سگے بھائیوں سمیت چار کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں