پہلی سے آٹھویں تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایس این این) حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت تک اسکولزعید تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ، 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولے جائیں گے مزید پڑھیں