ساہیوال سمیت ملک بھر میں تیز بارشوں کا امکان

ساہیوال(ایس این این)محکمہ موسمیات کے مطابق آج (بدھ) کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار تک ملک کے بالائی علاقوں پر مو جود رہے گا۔ جمعرات سے اتوار خیبر پختو نخوا، گلگت مزید پڑھیں