ساہیوال، 14 کلو میٹر بائی پاس کے فیز 2 کی منظوری

ساہیوال(بیورورپورٹ)پنجاب حکومت نے ساہیوال شہر کے 14 کلو میٹر طویل بائی پاس کے فیزII کی تعمیر کی باضابطہ منظوری دیدی ہے جس پر اخراجات کا تخمینہ 98کروڑ29لاکھ روپے لگایا گیاھے -یہ منظوری محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب نے وزیر اعلی مزید پڑھیں