ساہیوال، جونیئر ماڈل سکول کی طالبہ دن دہاڑے اغوا

سا ہیوال(ایس این این ) جونئیرماڈل ہائی سکول کینال کالونی سے نویں جماعت کی طالبہ مریم شہزاد15سالہ کو چار مسلح افراداغوا کر کے کار میں ڈال کر فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق احاطہ بیدیاں کے شہزاد کی بیٹی مریم شہزاد مزید پڑھیں