ساہیوال، بااثر زمیندار کی خاتون سے زیادتی کی کوشش

ساہیوال (بیورورپورٹ)بااثرزمیندار کی خاتون زیادتی کی کوشش،فرنٹ ڈیسک کادرخواست وصول کرنے سے انکار،محررنے بے عزت کرکے میاں بیوی کو تھانہ سے نکال دیا،ملزم کی خاتون کو دوبارہ جنسی زیادتی کانشانہ بنانے کی دھمکیاں،متاثرہ خاتون خاندان کے ہمراہ ڈی پی اوآفس مزید پڑھیں