ساہیوال، اسلحہ کے زور پر خاتون سے زیادتی

ساہیوال(ایس این این) خاتون سے اسلحہ کے زورپر زیادتی،مقدمہ درج۔نواحی گاؤں 89/12-Lمیں محمدافضل کی شادی شدہ بیٹی گھرمیں اکیلی موجودتھی اوراس کاخاوندڈیرہ مویشیاں میں جاکرسوگیارات 12:30بجے دیہہ ہذاکارہائشی ذاکرحسین اس کے کمرہ میں داخل ہوگیااورپسٹل دکھاکرجگالیااورکہا کہ آوازنہیں نکالنی اورزیادتی مزید پڑھیں