ساہیوال، محنت کش کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا

ساہیوال(ایس این این) اندرون غلہ منڈی میں ایک محنت کش پلے دار نوجوان سیموئیل کو زہر دے کر قتل کر نے کا انکشاف. پولیس نے پونے تین ماہ بعد ملزموں کے خلاف عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا مزید پڑھیں