ساہیوال، مستحقین کو گزارہ الاونس کی مد میں زکٰوۃ کی رقم جاری

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ زکوٰۃ و عشر کمیٹی ساہیوال نے مالی سال 2020-21 کے لیے مستحقین زکوٰۃ کو گزارہ الاونس کی دوسری ششماہی قسط کی تقسیم کا آغاز کر دیا ہے۔ ریگولر گزارہ الاونس کے 3605 مستحقین 9 ہزار روپے فی کس جبکہ مزید پڑھیں