ساہیوال، رمضان المبارک میں 20 رمضان بازار لگائے جائیں گے: کمشنر

ساہیوال(بیورورپورٹ)عوام کو رمضان المبارک کے دوران ضروری اشیاء صرف کی سستے داموں فراہمی کے لئے ساہیوال ڈویژن میں 20رمضان بازار لگائے جائیں گے جن کے لئے ضلعی انتظامیہ نے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں -ان رمضان بازاروں میں آٹا،چینی،دالیں،سبزیاں مزید پڑھیں