ساہیوال، لیگی رہنما کے بیٹے کی شادی پر مجرا، رقاصائیں گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)(ن )لیگی رہنماء کے بیٹے کی مہندی کی تقریب میں مجرا،رقاصاؤں کی نیم برہنہ لباس میں فحش گانوں پر منچلوں کیساتھ بیہودہ حرکات،2رقاصاؤں سمیت 15ملزمان گرفتار۔جی ٹی روڈ پر میرین تھیٹر کے لان میں عمر فاروق کے بیٹے ذیشان کی مزید پڑھیں