ساہیوال، 14 سالہ لڑکا دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق

ساہیوال (ایس این این ) 14سالہ لڑکا دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو1122نے ایک گھنٹہ کی سخت جدوجہد کے بعد نعش نکال لی۔ تفصیلات کے مطابق دولا زیریں کے رہائشی احمد علی کا 14 سالہ بیٹا وسیم مزید پڑھیں