این اے 147 ،رانا عامر شہزاد کو پی پی پی کا ٹکٹ جاری

ساہیوال( ایس این این ) پیپلزپارٹی نے این اے 147 کیلئے رانا عامرشہزاد طاہر اورپی پی پی 197 کیلئے سرمد شفقت کوٹکٹ دے دیا‘ این اے 147کا ٹکٹ راناعامرشہزاد طاہر کو ملنے کے بعد انکے ڈیرے پرکارکنوں نے بھنگڑے ڈال مزید پڑھیں