ساہیوال، دھند میں ڈاکوؤں نے کئی کاریں اور بسیں لوٹ لیں

ساہیوال(ایس این این) جی ٹی روڈ پر چک133۔نا ئن ایل کے قریب 8ڈاکوؤں نے دھند کے دوران دو مسافر بسوں اور پانچ کاروں کو لوٹ لیا۔ڈاکو19لاکھ55ہزار روپے کے زیورات ،چار لاکھ65ہزار روپے کی نقدی اور8 موبائل چھین کر فرار ہو مزید پڑھیں