ساہیوال، بہن سے تعلقات کا شبہ، دوست کے ہاتھوں نوجوان قتل

ساہیوال(ایس این این ) جی ٹی روڈ بائی پاس 134۔نائن ایل موڑ پر ایک 22سالہ نوجوان ندیم بشیر کو مبینہ طور پر اس کے دوست وقار نے گو لی مار کر قتل کر دیا ،ملزم گرفتارکرلیاگیا۔واقعات کے مطابق حمید ٹاؤن مزید پڑھیں