ایف آئی اے نےزرداری کے قریبی دوست حسین لوائی کو گرفتار کر لیا

کراچی (ایس این این) ایف آئی نے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کو کراچی سے گرفتار کر لیا ہے. ذرائع کے مطابق حسین لوائی سابق صدر مزید پڑھیں