ساہیوال، کوسٹر کو حادثہ، 17 افراد زخمی

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال پاکپتن روڈ پر موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے کوسٹر الٹنے سے 17مسافر زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال عارفوالا روڈ پر ایک کوسٹر نمبری 3041/LESپاکپتن جارہی تھی کہ اینگروفیکٹری کے قریب ایک موٹرسائیکل سوار کو بچاتے مزید پڑھیں