ساہیوال، بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 1 جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) عارفو الا روڈ پربس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا ‘ایک موقع پر جاں بحق ‘2شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال عارفوالا روڈ پر موٹرسائیکل پر 3نوجوان 129/9-Lسے میلہ دیکھنے جارہے تھے کہ اڈہ شریں سے آگے بس مزید پڑھیں