ساہیوال، ٹریفک حادثات میں دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) یہاں ٹریفک کے حادثات میں دو کمسن بچوں سمیت تین جاں بحق تین شدید زخمی ہو گئے۔پہلا حادثہ نور شاہ گوگیرہ روڈ پر چک45کے قریب ہوا یہاں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجہ میں ایک40سالہ مزید پڑھیں