ساہیوال، جہاز گراؤنڈ، سرکاری پانی کی ٹینکی سے عورت کی لاش برآمد

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے علاقہ جہاز گراؤنڈ میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول سے ملحقہ نیازی پارک کی واٹر سپلائی ٹینکی سے 30 سالہ لڑکی کی لاش برآمد. علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا. واقعات کے مطابق آج مزید پڑھیں