ساہیوال، 15 پر جھوٹی اطلاع، 2 بھائی گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)15پرجھوٹی اطلاعات پر دوافرادکوگرفتار،دوبھائیوں سمیت تین کیخلاف مقدمات درج ۔نواحی گاؤں 73/5ایل میں عمران نذیرمخالف فریق کوپھنسانے کیلئے ٹرالہ چوری کی اطلاع 15پردی جس پر مقامی پولیس موقع پر پہنچی وقوعہ کی تصدیق کی گئی توجعلی ثابت ہوا،دریں اثناء گاؤں95/12ایل مزید پڑھیں