ساہیوال، سرکاری اہل کار نے بھرتی کا جھانسہ دے کر وکیل کو لوٹ لیا

سا ہیوال(ایس این این) نواحی چک68۔فائیو ایل میں ایک وکیل خضر منیر کو انٹی نارکوٹیکس کے انسپکٹر اور ھیڈ کلرک نے کلرک بھر تی کرانے کا جھانسہ دے کر دو لاکھ روپے دھو کہ دہی اور ٹمپرنگ سے ہتھیا لئے مزید پڑھیں