ساہیوال، جنسی زیادتی کے بعدخاتون کو زہر دے دیا گیا

ساہیوال(بیورورپورٹ)خاتون سے جنسی زیادتی،گناہ چھپانے کیلئے ملزموں نے چاربچوں کی ماں کو زہردیکرموت کے گھاٹ اتاردیا،مقدمہ درج۔نواحی گاؤں 53جی ڈی کی رہائشی سائرہ کی شادی جہانزیب سے ہوئی۔جہانزیب سائرہ کو بیٹی سمیت سسرال چھوڑآیا۔دوروزبعد ملزم فخرعلی میرعالم خاتون کو ورغلاپھسلاکر مزید پڑھیں