ساہیوال، نجی لا کالج کا پرنسپل جعلی ڈگریاں بانٹنے لگا

ساہیوال(بیورورپورٹ)ساہیوال میں وکالت کی جعلی ڈگریاں فراہم کرنے والے لا کالج کا انکشاف،کمانڈ لا کالج کی آڑ میں وکالت کی جعلی ڈگریاں فروخت کر نے کا انکشاف،کالج پرنسپل کی اپنی ڈگری بھی جعلی نکلی،پنجاب بار کونسل نے جعلسازی سے حاصل مزید پڑھیں