ساہیوال، جعلی سگریٹ فروخت کرنے والا گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)جعلی سگریٹ بیچنے پر بٹ پان شاپ کامالک مدثرگرفتار،مختلف برانڈزکے جعلی سگریٹ برآمد،مقدمہ درج،ملزم عرصہ درازے ملٹی نیشنل برانڈزکی جعلی سگریٹ فروخت کررہاتھا۔گڑوی والاپل ساہیوال میں بٹ پان شاپ کا مالک گولڈلیف اورکیپسٹن کے جعلی سگریٹ فروخت کررہاتھاجس کے استعمال مزید پڑھیں