انصاف ملے نہ ملے، جج سکولز میں ناظرہ قرآن کی مانیٹرنگ کریں گے

ساہیوال(ایس این این) انصاف ملے نہ ملے، ججز سکولز میں ناظرہ قرآن کی مانیٹرنگ کریں گے۔ حکومت پنجاب کی انوکھی منطق۔ ججز نے سرکاری و نجی سکولز کے دورے شروع کر دیے۔ زیر سمات مقدمات التوا میں جانے کا امکان۔ مزید پڑھیں