ساہیوال، جامعہ فریدیہ میں اجتماعی دعا 27 مارچ کو ہو گی

ساہیوال (ایس این این)جامعہ فریدیہ ساہیوال کا 60واں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و اجتماعی دعاکی دوروزہ تقریبات 26-27مارچ 2021ءکو منعقد ہو رہی ہیں۔اس موقع پر 1087 طلبہ و طالبات سندفراغت حاصل کر رہے ہیں جنہیں اسناد تقسیم کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں