ساہیوال، 12 سالہ بچہ کھولتے تیل سے جھلس گیا

ساہیوال(ایس این این) نواحی چک100۔سکس آر میں ایک دوکاندار وقاص احمد کا بیٹا علی شان12سالہ تیل سے بری طرح جھلس گیا۔جسے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال لایا گیا مگر حالت تشویش ناک ہونے کے سبب بچے کو جناح ہسپتال لاہور ریفر کر مزید پڑھیں