ساہیوال، دو طلباء پر تیزاب پھینک دیا گیا

ساہیوال(ایس این این) نواحی گاؤں کوڑے شاہ زیریں کے قریب دو طالب علموں پر تیزاب پھینک دیا گیا جس سے دونوں جھلس گئے دونوں کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا۔واقعات کے مطابق فرسٹ ایئر کا طالب علم امانت علی مزید پڑھیں