ساہیوال، بین الاضلاعی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

ساہیوال(ایس این این) تھانہ فتح شیر پولیس کی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ مدد علی عرف مدو کے خلاف کارروائی.مرکزی ملزم سمیت 5 ملزمان گرفتار. ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی موٹر سائیکلز اور ناجائز اسلحہ برآمد، ملزمان اسلحہ مزید پڑھیں