پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم

ساہیوال (ایس این این)پنجاب میں کورونا کی بڑھتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر3حکومت پنجاب نے ملتان، لاہور، گوجرانوالا، فیصل آباد، گجرات، راولپنڈی اور سیالکوٹ میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 2 ہفتوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں