ساہیوال، تحریک لبیک کے 98 کارکن گرفتار، ڈی ایس پی زخمی

ساہیوال (ایس این این) ساہیوال ڈویژن سے تحریک لبیک کے98 کارکنان گرفتار ‘ڈی ایس پی سمیت پولیس ملازمین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال ڈویژن میں ساہیوال ‘اوکاڑہ اور پاکپتن میں تحریک لبیک کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں مزید پڑھیں