ساہیوال، کالعدم تنظیم کے 26 کارکن ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ساہیوال(ایس این این) سپیشل جج انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال محمد کلیم خاں نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں پر پولیس اہل کاروں پر قاتلانہ حملہ ،جلائو گھیراؤ، ڈکیتی اوردہشت گر دی کے مقدمہ میں گرفتار 26کارکنوں کو27اپریل تک جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں