ساہیوال، 9 پولیس افسروں کے تبادلے

Sahiwal Police

ساہیوال(بیورورپورٹ)ڈی پی اونے 9پولیس افسروں کوتبدیل کردیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال امیر تیمور خان نے انتظامی بنیادوں پر انسپکٹر عابد حسین بھلہ ایس ایچ او یوسف والا اور انسپکٹر آ صف علی وٹو ایس ایچ او نورشاہ کو ڈسٹرکٹ انوسٹی گیشن مزید پڑھیں