ساہیوال، پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی قتل کردی

سا ہیوال(ایس این این) نواحی چک84۔فائیو ایل میں پسند کی شادی کر نے کی رنجش پر باپ محمد اقبال نی18سالہ بیٹی ناہید اقبال کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کرد یا اور فرار ہوگیا۔واقعات کے مطابق محمد اقبال کی مزید پڑھیں